لودھراں:آصف زرداری سے ملاقات کی زیر گردش خبرکے بعد پی ٹی آئی رہنماءجہانگیر ترین کابیان سامنے آگیا۔پی ٹی آئی مرکزی رہنماءکا کہناتھا کہ میرے خلاف مسلسل پراپیگنڈاکیاجارہاہے‘ جہانگیرترین نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،میرے خلاف خبریں چلوانے والوں کو مایوسی ہوگی۔
زرداری سے ملاقات کی خبریں‘جہانگیرترین کا ردعمل آگیا



















