رمضان ابھی آیانہیں‘مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے‘ احسن اقبال

اسلام آباد:ن لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے حکومت پر تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس معاشی ٹیم ہے نہ تجربہ،رمضان ابھی آیانہیں اورمہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ اس حکومت کو مزید برداشت کرنے کا مقصدقومی سلامتی کو داﺅ پرلگاناہے۔