راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان ،اہلیہ بشریٰ کی جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں کرائی گئی ملاقات 30 سے35 منٹ تک جاری رہی،دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔
عمران ،بشریٰ35منٹ تک ملاقات ،ایک دوسرے کی خیریت دریافت



















