پشاور: (بیورورپورٹ)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پشاور میں2ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز برطرف،ایک نے خودہی استعفیٰ دےدیا۔
مدثر شاہ ترمزی ،شیخ افضل کیخلاف انکوائری مکمل ہونے کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ نسیم اکبر نے خود ہی استعفیٰ دےدیا۔
پشاور میں2ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز برطرف ،ایک مستعفی



















