صدر آصف زرداری نے دورہ ازبکستان کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) صدر زرداری نے دورہ ازبکستان کی دعوت قبول کر لی۔

ازبک سفیرعلیشر ت±ختایوف سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا پاکستان، ازبکستان کےساتھ قریبی برادرانہ تعلقات کو غیرمعمولی اہمیت دیتا ،حالیہ تاریخی و نتیجہ خیز سرکاری دورہ پاکستان کے ثمرات پر مو¿ثر عملدرآمد کو ناگزیر قرار دیتا ہے،ازبکستان کےساتھ خوراک و زراعت، کان کنی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، سیاحت، صحت ،بینکاری سمیت اہم شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنائیں گے۔