اسلام آباد: (بیورورپورٹ )بیٹی ایمان سے ملاقات نہ ہونے پر شیریں مزاری نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
درخواست دائر کرنے کےلئے بائیومیٹرک بھی کرائی،شیریں مزاری نے موقف اختیار کیا بیٹی ،داماد سے ملاقات کےلئے اڈیالہ گئی لیکن ملنے نہیں دیا گیا،اقدام نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے۔
بیٹی ایمان سے ملاقات نہ ہونے پر شیریں مزاری کا ہائیکورٹ سے رجوع



















