اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چودھری کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کی منظوری سے رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،گریڈ 21 کی جج زیبا چودھری بینکنگ کی خصوصی عدالت میں تعینات تھیں۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چودھری کو او ایس ڈی بنا دیا گیا



















