عمر ایوب اشتہاری،پاسپورٹ و شناختی کارڈ بلاک کرنے کاحکم

اسلام آباد(بیورورپورٹ)خصوصی عدالت نے عمر ایوب کو اشتہاری قراردے دیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کیخلاف 4 اکتوبر احتجاج کیس پرسماعت کی،عدالت نے رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے پراپرٹی تفصیلات طلب اور پاسپورٹ و شناختی کارڈ بلاک کرنے کاحکم دےدیا۔