اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ہونےوالے فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے 19 میں سے17جج شریک ہوئے ،2ججوں جسٹس منیب اختر ،عائشہ ملک نے شرکت نہیں کی۔
2ججز کے مستعفی ہونے پرعدالت عظمیٰ کے ججوں کی تعداد 22 ،3ججوں کی آئینی عدالت منتقلی کے بعد تعداد 19 رہ گئی۔
فل کورٹ اجلاس میں17ججز کی شرکت،جسٹس منیب ،عائشہ ملک غیر عاضر



















