ایف آئی اے کایوٹرن،شبر زیدی کےخلاف مقدمہ واپس

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایف آئی اے کا یوٹرن،شبر زیدی کےخلاف مقدمہ واپس لینے کیلئے خط لکھ دیا۔

مراسلہ ایف آئی اے ڈائریکٹر کراچی زون کی اجازت سے ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل کے نام جاری کیا گیا،ایف آئی اے نے عدالت میں مقدمہ منسوخ کرکے رپورٹ پیش کرنے کی اجازت مانگ لی۔