ڈیجیٹل میڈیا کے فوائد لیکن ریگولیٹ کرنا ناگزیر ہے، عطاءتارڑ
اسلام آباد: (بیورورپورٹ) وزیرا طلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے ڈیجیٹل میڈیا کے فوائد لیکن ریگولیٹ کرنا بہت ضروری ہے۔
مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہابھارت کےساتھ بیانیے کی جنگ بھی تھی، پاکستان نے اب بہت سارے ڈیجیٹل پلیٹ فارم قائم کر لیے ،جنگ کے دوران انفارمیشن وارفیئر کیلئے مکمل تیار رہے، بہت تیزی کے ساتھ لوگوں کو انفارمیشن دی،افغانستان کےساتھ جنگ میں بھی ڈیجیٹل میڈیا کا اہم کردار رہا۔



















