چمن:(مشرق نیوز)پاک افغان دوستی گیٹ پر طالبان کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے اپنی طرف گیٹ تباہ کر کے پاکستانی حصہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی،سامنے آنےوالی ویڈیو میںپاکستان کی جانب دوستی گیٹ مکمل ٹھیک حالت میں دیکھا جاسکتا ہے،افغان طالبان ،خوارج 100 سے زائد کارندوں کی ہلاکت پرحواس باختہ ہیں،افغان طالبان بھارتی میڈیا کی طرز پر جھوٹے پروپیگنڈے کی روش پر چل رہے ہیں۔
پاک افغان دوستی گیٹ پر طالبان کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب



















