لاہور:( خبر نگار)پی ٹی آئی نے معین ریاض قریشی کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کر دیا۔
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کے مطابق سابق قائد حزب اختلاف ملک احمد خان بھچر اپنا مقدمہ لڑ رہے ہیں، ملک احمد خان بھچرکوپوری پارٹی کی تائید حاصل ہے،پنجاب اسمبلی میں معین قریشی اپوزیشن لیڈر،حافظ فرحت عباس ڈپٹی قائد حزب اختلاف ہوں گے۔
معین ریاض قریشی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر



















