اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس پیر کو شام 4بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا،سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی طے کی جائے گی،تمام پارلیمانی سربراہوں کو آگاہ کردیا گیا ۔
سپیکر قومی اسمبلی نے پیرکو پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس بلا لیا



















