راولپنڈی:(بیورورپورٹ) عبوری ضمانتیں خارج ،عدالت نے عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کو گرفتار کرنے کا حکم دےدیا۔
فیصلہ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ سنایا،طلبی کے باوجود ملزم نعیم حیدر پنجوتھہ، وکیل پیش نہیں ہوئے،عدم پیروی کے باعث عبوری ضمانتیں خارج کر دی گئیں۔
عبوری ضمانتیں خارج ، نعیم حیدر پنجوتھہ کو گرفتار کرنے کا حکم



















