لاہور:(خبر نگار)این اے 129میں امیدوار کون؟پی ٹی آئی مخمصے کاشکار،امیدوار کے نام کا فیصلہ نہیں کرسکی۔
ذرائع کے مطابق حماد اظہر پر قائم کیسز کے باعث قانونی پیچیدگیوں کا خدشہ ہے وہ خود الیکشن میں حصہ لیں گے یا نہیںابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا،اویس انجم یا ارسلان احمد کو ٹکٹ دینے پر بھی غورشروع کردیا گیا۔
ضمنی الیکشن،این اے 129میں امیدوار کون؟پی ٹی آئی مخمصے کاشکار



















