بلاول بھٹو سے چودھری منظور کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پنجاب کے رہنما چودھری منظور نے ملاقات کی ۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماﺅں نے صوبے کی سیاسی صورتحال ،ضمنی انتخابات کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔