اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نئے مالی سال کاآغاز ہوتے ہی مہنگائی نے بھی سر اٹھالیا۔
ایک ہفتے کے دوران ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں 0.73 فیصد اضافہ ،سالانہ بنیاد پر شرح 1.52 سے بڑھ کر 2.06فیصد ہوگئی ،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق 18اشیائے ضروریہ مہنگی،6سستی،27کے نرخوں میں استحکام رہا۔
نئے مالی سال کاآغاز ہوتے ہی مہنگائی نے بھی سر اٹھالیا



















