لاہور: (کورٹ رپورٹر)خصوصی عدالت نے احتجاج کیس میں حماد اظہر سمیت 2 پی ٹی آئی رہنما ﺅں کواشتہاری قرار دےدیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے پولیس رپورٹ پرحماد اظہر ،رانا شہباز کو اشتہاری قرار دےکر دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دئیے۔
احتجاج کیس میں حماد اظہر سمیت 2 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری



















