اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستان ،سعودی عرب نے عدالتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا،اتفاق رائے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ، سعودی سفیر نواف المالکی کے درمیان ملاقات میں طے پایا۔
سعودی ویژن 2030 کے تحت عدالتی نظام میں اصلاحات ، اکیڈمیوں کے درمیان تربیتی شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں ممالک کے عدالتی افسروں کےلئے مشترکہ تربیتی پروگرامز اور علاقائی عدالتی کانفرنس کے انعقاد پر بھی بات چیت کی گئی۔
جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا مشترکہ قانونی اقدار علاقائی استحکام و انصاف کے فروغ میں اہم ہے، سعودی عرب کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
موسمیاتی تبدیلی بڑا خطرہ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے وفاق ،صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا’ ’کاروان بیداری“ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے، رانا ثنا
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، انصاف ،وقار ملنا چاہیے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کوہلو ،11 مزدور اغوا کے بعد قتل،ڈی آئی خان،سابق پولیس افسر کے گھر پردستی بم حملہ،بھتیجا جاں بحق
کدھر گئے آپ کے لوگ؟،عدلیہ فضل الرحمن سے منی ٹریل لے، رانا سکندر حیات
پنجاب حکومت نے فضل الرحمن کو پھر نظر بند کر دیا، جے یو آئی
کفایت شعاری ،محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر
ن لیگ کااپنا منشور اور پالیسی ، کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کاایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ



















