پشاور: (بیورورپورٹ)کے پی حکومت نے آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کااعلان کردیا۔
مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا11 ماہ کی ٹیکس آمدن 40 فیصد بڑھی،آئندہ سال کےلئے 40 فیصد کا ٹیکس ہدف مقرر کر رہے ہیں،کوئی نیا ٹیکس نافذ کرنے کا ارادہ نہیں، صرف ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے اور بہتر عملدرآمد پر توجہ دی جائے گی۔
بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائیں گے،مشیر خزانہ کے پی



















