عید الاضحی پر4چھٹیاں،وزیراعظم نے منظوری دےدی


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عید الاضحی پر4چھٹیاں،وزیراعظم نے منظوری دےدی۔

ملک بھر میں جمعہ سے پیر تک (6 تا 9 جون) عید کی تعطیلات رہیں گی،تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے، بینکس بند رہیں گے۔