عوام کو ریلیف،بجلی1.83روپے یونٹ سستی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عوام کو ریلیف،بجلی1.83روپے یونٹ سستی،نیپرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی،اطلاق ایک سے 3ماہ کےلئے ہوگا۔