پشاور:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہاہے عمران خان نے مائنز اینڈ منرلز بل پر ووٹنگ نہ کرانے کا حکم دےدیا۔
بانی نے کہا جب تک مجھ سے ملاقات نہیں ہوتی بل پاس نہیں ہوگا،جنید اکبر نے کہا عمران خان کے احکامات اہم ذرائع کے ذریعے مجھ تک پہنچے، بانی پی ٹی آئی کے احکامات پارٹی اراکین اسمبلی تک پہنچادئیے،بل کا جائزہ لینے کےلئے کمیٹی نے تجزیاتی رپورٹ تیارکر کے مرکزی قیادت کوارسال کردی ۔
عمران خان نے مائنز بل پر ووٹنگ نہ کرانے کا حکم دےدیا، جنید اکبر



















