اسلام آباد:(بیورورپورٹ) وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے وزیر اعظم کے اقدامات سے پاکستان ٹیک آف کر رہا ،چند عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی،معیشت میں اہم کردار ادا کرنےوالے اوورسیزپاکستانی سروں کا تاج ہیں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کنونشن کا مقصد اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کو سراہنا ہے،اوورسیز پاکستانی ملک کی شان ،سلام پیش کرتے ہیں، اوورسیز کے آنے سے بہت سارے لوگوں کو تکلیف ہو رہی ہے،پاکستان میں جب بھی اچھا کام ہوتا ہے چند لابیز حرکت میں آتی ہیں۔
وزیر اطلاعات نے کہاوزیر اعظم کے اقدامات سے پاکستان ٹیک آف کر رہا ہے،اوورسیز پاکستانی دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں لیکن چند عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی،پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئے سازگار ماحول ہے،اڑان پاکستان منصوبے کے تحت پاکستان مزید ترقی کرے گا۔
موسمیاتی تبدیلی بڑا خطرہ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے وفاق ،صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا’ ’کاروان بیداری“ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے، رانا ثنا
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، انصاف ،وقار ملنا چاہیے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کوہلو ،11 مزدور اغوا کے بعد قتل،ڈی آئی خان،سابق پولیس افسر کے گھر پردستی بم حملہ،بھتیجا جاں بحق
کدھر گئے آپ کے لوگ؟،عدلیہ فضل الرحمن سے منی ٹریل لے، رانا سکندر حیات
پنجاب حکومت نے فضل الرحمن کو پھر نظر بند کر دیا، جے یو آئی
کفایت شعاری ،محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر
ن لیگ کااپنا منشور اور پالیسی ، کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کاایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ



















