اسلام آباد:(بیورورپورٹ)حکومت نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کار پر لندن میں حملہ کرنےوالے پاکستانیوں کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ بحال کردئیے۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے افراد کی شناختی دستاویز منسوخ کرنے کی کارروائی روک دی
قاضی فائز پر حملہ کرنیوالوں کے شناختی کارڈ ، پاسپورٹ بحال



















