سپریم کورٹ میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف،17مارچ سے آغاز

اسلام آباد(بیورورپورٹ) سپریم کورٹ میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا۔

رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب مقدمات اور درخواستیں آن لائن بھی جمع کرائی جا سکیں گی،17 مارچ سے سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل فائلنگ کا آغاز ہوگا،عدالتی نظام میں مزید شفافیت آئے گی۔