اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وفاقی وزیر قانون خالد انور انتقال کر گئے،کچھ عرصے سے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔
1997میں وفاقی وزیر قانون، انصاف اور انسانی حقوق مقرر ہونے والے خالد انور اکتوبر 1999 میں پرویز مشرف کے اقتدار سنبھالنے تک نواز شریف کابینہ کے رکن رہے،89خالد انور پاکستان کے چوتھے وزیراعظم چودھری ایم علی کے بیٹے تھے۔
سابق وفاقی وزیر قانون خالد انور انتقال کر گئے



















