لاہور:(سٹاف رپورٹر)صدر آصف زرداری نے اراکین صوبائی اسمبلی کو بلدیاتی الیکشن کیلئے تیاری کی ہدایت کردی۔
اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی کے مطابق ممبران نے شکایات کاانبار لگاتے ہوئے کہابیوروکریسی بات نہیں سنتی، اربوں روپے کا بجٹ لاہور پرلگادیاگیا، باقی پنجاب ایک طرف ہے یہ کونسا میرٹ ہے، کسانوں کا پنجاب میں کوئی پرسان حال نہیں۔
صدرنے اراکین کو یقین دہانی کرائی آپ سب کے تحفظات جائزہیں، جلد حل کرائیں گے، کسانوں کو سہولیات فراہم کرنے کےلئے ہرممکن کوشش کی جائےگی،آصف زرداری نے کہابلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں، بھر پورکامیابی حاصل کرنا ہوگی، پنجاب کے بلدیاتی الیکشن میں مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیے، بلاول اور میں خود پنجاب میں بیٹھیں گے،مسائل کاحل بلدیاتی الیکشن،عوام کی جنگ لڑنی ہے، پانی کا بہت بڑا مسئلہ ہے،سنجیدہ لینا ہوگا، ہرفورم پرنشاندہی کرچکا ہوں،گورنر پنجاب کی کارکردگی متاثر کن ہے، گورنر پنجاب کا کام ہے جہاں غلط ہو نشاندہی کرے اور ایکشن لے۔
موسمیاتی تبدیلی بڑا خطرہ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے وفاق ،صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا’ ’کاروان بیداری“ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے، رانا ثنا
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، انصاف ،وقار ملنا چاہیے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کوہلو ،11 مزدور اغوا کے بعد قتل،ڈی آئی خان،سابق پولیس افسر کے گھر پردستی بم حملہ،بھتیجا جاں بحق
کدھر گئے آپ کے لوگ؟،عدلیہ فضل الرحمن سے منی ٹریل لے، رانا سکندر حیات
پنجاب حکومت نے فضل الرحمن کو پھر نظر بند کر دیا، جے یو آئی
کفایت شعاری ،محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر
ن لیگ کااپنا منشور اور پالیسی ، کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کاایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ



















