چیئرمین اوگرامسرور خان کی مدت ملازمت میں ایک سال توسیع 1 سال پہلے شیئر کریں اسلام آباد:(بیورورپورٹ) حکومت نے چیئرمین اوگرا کی مدت ملازمت میں توسیع کردی۔ مسرور خان کی مدت میں ایک سال توسیع کانوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔