پشاور:(بیورورپورٹ)خصوصی عدالت نے کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے چندہ اکھٹا کرنے والے مجرموں کو 5، 5 سال قید کی سزا سنا دی۔
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج اقبال خان نے جرم ثابت ہونے پر دونوں کو 5، 5 سال قید اور 60 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا ئی۔
کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے چندہ اکھٹا کرنے والے مجرموں کو 5،5 سال قید



















