کراچی:(بیورورپورٹ)چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری ٹرمپ کے خصوصی ناشتے میں شرکت کیلئے امریکہ چلے گئے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے کراچی ایئرپورٹ سے پہلے دبئی پھر امریکہ کیلئے اڑان بھری،ذاتی سکیورٹی ٹیم بھی ساتھ ہے،امریکہ میں مختلف ملاقاتیںاور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ناشتے میں شریک ہوں گے، بلاول بھٹو امریکہ کے بعد جرمنی بھی جائیں گے۔
بلاول بھٹو کی ٹرمپ کے خصوصی ناشتے میں شرکت کیلئے امریکہ پرواز



















