اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عدت نکاح کیس میں عمران،بشریٰ کی بریت کیخلاف خاور مانیکا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعینات نئے جج جسٹس اعظم خان پیر کو اپیل پر سماعت کریں گے، خاور مانیکا نے 13 جولائی 2024 کا ایڈیشنل سیشن جج کی بریت کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔
نکاح کیس،عمران،بشریٰ کی بریت کیخلاف خاور مانیکا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر



















