اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کے پی میں سینٹ انتخابات پر 60 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دےدیا،عدالت نے معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیجتے ہوئے درخواست نمٹادی۔
عدالتی حکم نامے میں کہا گیا سپیشل سیکرٹری لا الیکشن کمیشن نے انتخابات نہ کرانے کی کوئی تسلی بخش وجہ نہیں بتائی،الیکشن کمیشن 60 روز میں کے پی میں سینٹ انتخابات کرانے کا فیصلہ کرے۔
کے پی سینٹ انتخابات پر 60 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم



















