سرکاری وکیل امجد پرویز نے ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی

لاہور:(کورٹ رپورٹر)سرکاری وکیل امجد پرویز نے لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی۔

امجد پرویز نے کہامصروفیت کے باعث لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی اور لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار آفس کو تحریری طور پر آگاہ کردیا،وکالت کو زیادہ وقت دینا چاہتا ہوں۔