راولپنڈی :(بیورورپورٹ) جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے مزید 5 مجرموں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔
مجرموں میںعبداللہ ،راجہ دانش ،حسن شاہ ،علی حسنین ،فرہاد خان شامل ہیں۔
ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ مزید 5 مجرم اڈیالہ جیل منتقل



















