کراچی:(بیورورپورٹ) سابق صدرعارف علوی کی 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔
سندھ ہائیکورٹ نے 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض عارف علوی کی 20 دن کےلئے حفاظتی ضمانت کو منظور کیا،عدالت نے کہا کیس کی مزید سماعت کےلئے معاملہ آئینی بنچ کو بھیجا جارہا ہے، مقدمات کی تفصیلات سمیت دیگر معاملات آئینی بنچ دیکھے گا۔
سابق صدر عارف علوی کی 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور



















