عظمیٰ بخاری، رمیش سنگھ کی گاڑی کو حادثہ،دونوں محفوظ رہے


لاہور:(کرائم رپورٹر)صوبائی وزراعظمیٰ بخاری، رمیش سنگھ کی گاڑی کو حادثہ،دونوں محفوظ رہے۔

پولیس حکام کے مطابق وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی گاڑی کو کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا ،وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری بھی ساتھ تھیں،دونوںتقریب میں شرکت کیلئے جارہے تھے،جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے 4 گاڑیاں آپس میں ٹکرانے پر حادثہ پیش آیا،صوبائی وزرا محفوظ رہے،عظمیٰ بخاری کے گھٹنے پر چوٹ آئی۔