صوابی: (مشرق نیوز) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے گنڈا پورا کےساتھ مذاکرات کےلئے رابطہ ہونے کی تصدیق کردی۔
صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا 24 نومبر کے احتجاج کےلئے حکمت عملی بنالی ،پشاور،مردان،چارسدہ اور نوشہرہ کے کارکن صوابی سے اسلام آباد جائیں گے، باقی اضلاع کے کارکن مختلف روٹس سے ہوتے ہوئے مارچ کرینگے،علی امین گنڈاپور کےساتھ مذاکرات کےلئے رابطہ ہوا ، پارٹی اپنا فیصلہ کرے گی کس طرح اور کس حد تک مذاکرات کرنے چاہئیں۔
اسدقیصر نے گنڈا پورا کےساتھ مذاکرات کےلئے رابطہ ہونے کی تصدیق کردی



















