اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وزیر خارجہ وچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سموگ سے پریشان شہریوں کو کراچی منتقل ہونے کا مشورہ دےدیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے ایکس پر جاری بیان میں پنجاب و خیبرپختونخوا کے شہروں میں آلودگی کی تفصیل بھی شیئر کردی جس میں بڑے شہروں میں اے کیو آئی پوائنٹس کی تفصیلات بھی موجود ہیں۔
سموگ سے پریشان شہری کراچی منتقل ہوجائیں:بلاول بھٹو



















