لاہور:(اپنے نمائندے سے) چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہراشرفی نے کہاہے ریاست دہشتگردوں کےخلاف سخت ایکشن لے۔
پریس کلب میں اظہار خیال کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا خارجی دہشتگرد بی ایل اے کے لوگ ملک میں عدم استحکام چاہتے ہیں ،سخت ایکشن لیاجائے،کوئٹہ دہشتگردی میں بے گناہ شہری نشانہ بنے،دہشتگردی کرنے والوں کا تعلق کسی صوبے یا طبقے سے نہیں،خودکش حملہ کرنے والاامریکی اسلحہ سے لیس تھا۔
ریاست دہشتگردوں کےخلاف سخت ایکشن لے،طاہر اشرفی



















