اسلام آباد:(بیورورپورٹ) برطانوی ہائی کمشنر نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کارروائیاں تقسیم کابیج بونے کے سوا کچھ نہیں کرتیں،کوئٹہ میں ہونے والے ہولناک دھماکے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پربہت دکھ ہے۔
جین میریٹ نے کہامیری ہمدردیاں دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کے اہل خانہ کےساتھ ہیں ، برطانیہ دہشت گردی کیخلاف پاکستان کےساتھ کھڑا ہے۔
دہشتگرد ی تقسیم کابیج بونے کے سوا کچھ نہیں کرتی، برطانوی ہائی کمشنر



















