بلاول پھر ”ماموں “بن گئے ،بختاور کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش

دبئی :(مشرق نیوز)بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش، بلاول پھر ”ماموں “بن گئے۔

بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش 20اکتوبر کوہوئی،بختاور بھٹو زرداری اور محمود چودھری نے اپنی مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ میں اعلان کیا،دونوں کو مبارکبادوں کاسلسلہ شروع ہوگیا۔