وزیراعظم شہباز شریف کی لندن پرواز، 23 ستمبر کو امریکہ روانگی

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیراعظم شہباز شریف کی لندن پرواز، 23 ستمبر کو امریکہ روانہ ہوں گے۔

لندن میں ایک روز قیام کے بعد امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔