اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پی پی رہنما خورشید شاہ کو قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کامتفقہ چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔
صاحبزادہ حامد رضا نے خورشید شاہ کا بطور چیئرمین نام تجویز کیا، محمود اچکزئی و دیگر ممبران کی جانب سے تائید کی گئی،ایڈوائزر ٹو سپیکر برائے قانون سازی مشتاق نے سپیکر قومی اسمبلی نے خورشید شاہ کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا یقین دلایا۔
خورشید شاہ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے متفقہ چیئرمین منتخب



















