لاہور: (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس کو دھمکی دینے کے کیس میںٹی ایل پی رہنما مولانا طاہر سیفی کا مزید 5 روزہ ریمانڈ منظورکرلیا گیا۔
تحریک لبیک کے رہنما مولانا طاہر سیفی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا،جج خالد ارشد نے پولیس کی استدعا پرملزم طاہر سیفی کا مزید 5روزکا جسمانی ریمانڈ دےدیا۔
چیف جسٹس کو دھمکی دینے کاکیس،مولانا طاہر سیفی کا مزید 5 روزہ ریمانڈ منظور



















