دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست میں پاکستان کا 100 واں نمبر

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست میںپاکستان کا 100 واں نمبر، ہینسلے نے نئی درجہ بندی جاری کردی۔

سنگاپور رواںسال بھی پہلے نمبر پر براجمان ہے،جاپان کےساتھ فرانس، اٹلی، جرمنی اورسپین دوسرے نمبر پر ہیں،فہرست میں سب سے آخر میں 103 واں نمبر افغانستان کا ہے۔