اسلام آباد،کراچی:(بیورورپورٹ) آئی جی اسلام آباد نے جماعت اسلامی کو بغیر اجازت دھرنا دینے کےخلاف کارروائی کا الٹی میٹم دے دیا ،سید علی ناصر رضوی نے کہاجماعت اسلامی نے اجازت کے بغیر جلسہ یا دھرنا دیا تو کارروائی کریں گے، کسی کو بھی اسلام آباد میں بغیر اجازت جلسہ یا جلوس نہیں کرنے دیں گے۔
دوسری جانب کراچی بار میں خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا حکومت نے اگر راستہ روکا تو دھرنا حکومت گراو¿ تحریک میں تبدیل ہو جائے گا پھر کوئی بھی تحریک کو روک نہیں پائے گا،دھرنا پورے ملک میں پھیل جائے گا،آئی پی پیز کے دھندے سے ہزاروں ارب کھائے گئے، 25، 25 سال کےلئے کئے گئے معاہدوں کو نہیں مانتے۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا نئے سرے سے معاہدے ہونے چاہئیں، وقت آگیا لوگ گھروں سے انصاف کیلئے نکلیں ،بجلی کے بل ایٹم بم ہیں، کسی صورت ظالمانہ ٹیرف قبول نہیں ،ریلیف کوئی نہیں دلوائے گا عوام کو خود نکلنا ہوگا،لوگ بیوو¿ں، بہنوں اور بیٹیوں کے زیورات بیچ کر بلوں کی ادائیگی کررہے ہیں۔
موسمیاتی تبدیلی بڑا خطرہ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے وفاق ،صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا’ ’کاروان بیداری“ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے، رانا ثنا
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، انصاف ،وقار ملنا چاہیے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کوہلو ،11 مزدور اغوا کے بعد قتل،ڈی آئی خان،سابق پولیس افسر کے گھر پردستی بم حملہ،بھتیجا جاں بحق
کدھر گئے آپ کے لوگ؟،عدلیہ فضل الرحمن سے منی ٹریل لے، رانا سکندر حیات
پنجاب حکومت نے فضل الرحمن کو پھر نظر بند کر دیا، جے یو آئی
کفایت شعاری ،محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر
ن لیگ کااپنا منشور اور پالیسی ، کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کاایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ



















