اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویرلیک ہونے پر سپریم کورٹ نے کمرہ عدالت میں موبائل فون لےجانے پرپابندی عائد کردی۔
عدالتی عملے نے لا کلرک کوموبائل لےجانے سے روکدیا ،وکلا کوبھی کمرہ عدالت کے باہرموبائل جمع کرانے کی ہدایت کی گئی۔
عمران کی تصویر لیک ہونے پر کمرہ عدالت میں موبائل فون لےجانا ممنوع



















