پشاور:(بیورورپورٹ)پی کے44میں دوبارہ گنتی میں بھی پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار افتخار خان نے کامیابی سمیٹ لی۔
ن لیگی امیدوار اورنگزیب نلوٹھہ نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی گئی تھی،دوبارہ گنتی کے مطابق افتخار خان نے 33877ووٹ حاصل کئے۔
پی کے 44، پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار دوبارہ گنتی میں بھی کامیاب



















